233

جنالی کوچ بونی میں ایک اورجوان سال بیٹی نے مبینہ طورپرخودکشی کرکے اپنی زندگی کاخاتمہ کردیا

بونی(نامہ نگار)جنالی کوچ بونی میں ایک اورجوان سال بیٹی نے مبینہ طورپرخودکشی کرکے اپنی زندگی کاخاتمہ کردیاہے۔پولیس ذرائع کے مطابق گذشتہ دن جنالی کوچ کی رہائشی سیدبادشاہ کی جوانسال بیٹی نے نامعلوم وجوہات کی بناپرمبینہ طورپرخودکودریابردکردیاہے ۔جنکی لاش بعدمیں دریائے چترال سے برآمدکرکے ٹی ایچ کیوہسپتال بونی پہنچایاجہان پوسٹماٹم کے بعدآبائی قبرستان میں سپردخاک کردی ۔ذرائع کے مطابق خاتون کی عمرتقربیا28سال اوریونیورسٹی سے فارع التحصیل تھیں ۔مقامی پولیس تفتیش شروع کررہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں