یورپ(انٹرنیشنل ڈسک) بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے بانی اور گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ چیف آف ملک دین خیل ملک داود خان آفریدی کی زوجہ، ایس ایس پی آپریشن پشاور ظہور آفریدی کی والدہ ماجدہ، ملک محمد علی آفریدی چیف آف سپاہ، کرنل عارف افریدی، ملک زادہ حشمت علی کی ہمشیرہ، اعظم افریدی سابقہ ناظم اعلی پشاور و سابقہ ایم پی اے کی بھتیجی کے انتقال پر اظہار افسوس اور اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی ایس ایس پی آپریشن پشاور ظہور آفریدی کی والدہ ماجدہ کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تعالی ظہور آفریدی اور مرحومہ کے دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اظہار تعزیت کے موقع پر کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم ایس ایس پی آپریشن پشاور ظہور آفریدی اور مرحومہ کے دیگر لواحقین کے ساتھ برابر شریک ہیں اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کریں اور اللہ تعالی مرحومہ کو جنتالفردوس نصیب کریں۔آمین
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ڈیلی چترال فیس بک میں
لائیو ٹی وی چینل
تازہ ترین
- ماڈل کورٹس نے چترال میں نو مہینوں کی قلیل مدت میں 418مقدمات کا فیصلہ سنادیا/ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج چترال جاویدالرحمن
- اپر چترال کو اپریل 2020تک پاکستان کا پہلا اوپن ڈیفیکیشن فری علاقہ قرار دیاجائے گا /پراجیکٹ منیجرشجاعت علی/اے اے سی مکرم خان
- پروفیسر ڈاکٹر انعام الرحمن(ستارہ امتیاز)، چترال ایسوسی ایشن برائے تعلیم و صحت سی ای ای ایچ کے بطور سرپرست نامزد
- حماقتیں ہی حماقتیں۔۔۔۔پروفیسرمظہر
- فیول ایڈجسمنٹ کےنام سے بجلی بلوں میں جو اضافی ٹیکس ڈالا گیا ہے اسےفوری طور پرواپس لیا جائے /سابق کونسلررستم نیاز