486

راغ لشٹ کے مقام پر المناک حادثے پر اظہار افسوس، اور ہر قسم کے تعاون کےلئے یقین دہانی/ ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن /انعام میمن

چترال ( ارشاد اللہ شاد ) چترال سے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن اور جے یو آئی ضلع چترا ل کے جنرل سیکرٹری حافظ انعام میمن نے ایک اخباری بیان کے ذریعے چترال کے مقام راغ لشٹ میں المباک حادثے پر اپنی طرف سے گہرے رحم و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا غم زدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے شہداءکے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں۔انہوں نے اپنی طرف سے غم زدہ خاندانوں کے ساتھ ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں