206

برنس داڑوم گول کے مقام پرکرولاکارحادثے کاشکارڈرائیورجان بحق

چترال(نامہ نگار)جمعہ کے روزچترال سے تیس کلومیٹرکے فاصلے پربرنس داڑوم گول میں ٹیوٹاکرولاکار گاڑی نمبر6066گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں دیرسے تعلق رکھنے والا ایک شخص جان بحق ہوگیا ہے متوفی کی شناخت واحدگل ولدتازہ گل سکنہ کالونی تورمن خال تیمرگرہ سے ہوئی۔پویس کے مطابق واحدگل چلارہے تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں