211

انتقال پر ملال،،، ممتاز محقق، کالم نگاراور گندھارا ہند کو بورڈ کے وائس چیرمین ڈاکٹر صلاح الدین انتقال کرگئے۔

پشاور ( نمائندہ ڈیلی چترال )پولیس سروسز پشاور کے سینئر میڈیکل آفیسر ، ممتاز محقق، کالم نگار، سکالر، ریڈیو،ٹی وی اور دیگر تقریبات کے میزبان اور گندھارا ہند کو بورڈ کے وائس چیرمین ڈاکٹر صلاح الدین مختصر علالت کے بعد جمعہ کے رو ز انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ صبح 11بجے بابر سٹریٹ عشرت سینما روڈ ، گلبہار نمبر 4پشاور شہر میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں