265

اپر چترال کے علاقہ اجنو رامانچ میں نو جوان جہا نزیب خان ولد حاجی خان نے خود کشی کر لی

چترال (نما یندہ) اپر چترال کے علاقہ اجنو رامانچ میں نو جوان نے اپنے گھر کے بندوق سے فایر کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق اپر چترال کے علاقہ اجنو رامانچ کے رہا یشی نوجوان جہا نزیب خان ولد حاجی خان اپنے بارہ بور بندوق سے فایر کرکے خود کشی کر نے کی کو شش میں شدید زخمی ہو نے پر انہیں ہسپتا ل لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ دیا۔ فوری طور پر خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہو سکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں