176

مسلم لیگ ن کے قائدنواز شریف کی آج لندن روانگی کا ٹکٹ منسوخ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف کی لندن روانگی کا ٹکٹ کنفرم نہ ہوسکا۔نوازشریف کی لندن روانگی کی ٹکٹ پہلےاتوارکےلئےکنفرم ہوئی تھی۔

تاہم نواز شریف کا نام بھی ابھی تک ای سی ایل سے نہیں نکالاگیا۔ نواز شریف کی ایک دو روز تک لندن روانگی متوقع ہے۔ نوازشریف کےمیڈیکل بورڈنےگزشتہ روزسفرکی اجازت دےدی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں