215

چترال تہرے قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف درج ایف آئی آر میں دفعہ 311 پی پی سی کا اضافہ ،کیس میں راضی نامہ کی کوئی گنجائش نہیں رہی

چترال(نامہ نگار)تھانہ چترال تہرے قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف درج ایف آئی آر میں دفعہ 311 پی پی سی ( عزت کے نام پر قتل ) کا اضافہ کر دیا گیا ۔ جس کے بعد اب اس کیس میں راضی نامہ کی کوئی گنجائش نہیں رہی اور اب اس کیس کا مدعی اسٹیٹ آف پاکستان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں