210

ڈی پی او چترال وسیم ریاض کا جوانوں کی شکایات اور عرض ومعروض سننے کی خاطر اردل روم کا انعقاد، ا یلیٹ پولیس کے جوانوں میں انعام واسناد تقسیم

چترال /ڈی پی او چترال وسیم ریاض(پی ایس پی) کا جوانوں کی شکایات اورعرض ومعروض سننے کی خاطر اردل روم کا انعقاد کیا اور بہترین کارکردگی دکھانے والے ایلیٹ پولیس کے جوانوں میں انعام واسناد تقسیم کئے۔
ڈ ی پی اؤ چترال نے اپنے بیان میں کہا کہ جوانوں کی حوصلہ افزائی اور جوانوں کی کارکردگی میں بہتر ی لانے کی خاطر ہفتہ وار اردرل روم کی انعقاد سے جوانوں کا مورال بلند ہوتا ہے اور کسی بھی طرح کی ڈیوٹی کی انجام دہی میں دلچسپی کا بھی سبب بنتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں