517

چترال سکاؤٹس کےچوانوں او ر ایف سی پی ایس کے وایس پرنسپل کی ایک ٹریفک حادثے میں شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار

سابق کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس بریگیڈ یر نظام الدین نے چترال سکاؤٹس کےچوانوں او ر ایف سی پی ایس کے وایس پرنسپل کی ایک ٹریفک حادثے میں شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک پیغام میں انہوں نے غمزدہ خاندانوں اور چترال سکاؤٹس کے افسران اور جوانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہداء کے بلند درجات اور پسماندگان کی صبر جمیل کے لئے دعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں