188

انتقال پُرملال:مولانا نقیب اللہ رازی کے والدمحترم انتقال کرگئے۔نماز جنازہ 25دسمبردوبجے شیشی کوہ میں ادا کی جائیگی

چترال /مولانا نقیب اللہ رازیکے والد محترم سابق امیر جمعیت علماء اسلام چترال مولانا سعید اللہ صاحب طویل علالت کے بعد وفات پاگئے۔اُن کی نمازجنازہ بیرگہ شیشیکوہ میں 25دسمبر کودو بجے ادا کی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں