193

انتقال پرملال۔سابق ڈائریکٹرزرعی ترقیاتی بینک میاں مبارک گل انتقال کرگئے

چترال(نامہ نگار)سابق ڈائریکٹرزرعی ترقیاتی بینک میاں مبارک گل انتقال کرگئے ۔مرحوم کوزیارت کاکاصاحب میں سپردخاک کیاگیا۔آپ کامران کاکاخیل کے والد،میاں عابدگل کاکاخیل ایم سی بی ،پروفیسرمیاں سیریرگل کاکاخیل کے بڑے بھائی سینئرصحافی میاں محبوب علی شاہ کاکاخیل کے چچازاد بھائی ،میاں منورشاہ کاکاخیل زرعی ترقیاتی بینک نوشہرہ ومیاں اخترعلی شاہ کاکاخیل کے مامون تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں