357

حاجی شہزادہ جان انتقال کرگئے۔نماز جنازہ ہفتہ 4جنوری کو 4:30پر شیاقوٹیک میں ادا کی جائے

چترال /حاجی شہزادہ جان ولدحاجی حریر جان (مرحوم) حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔مرحوم امجد حریر،محکمہ صحت کے فرداد حسین اور نجم کے بڑے بھائی،حاجی وزیر جان کے بھتیجے، الیاس احمد،زبیر احمد،سہیل احمد،شعیب احمد ایڈوکیٹ کے چچا زاد بھائی تھے۔مرحوم کی عمر45سال تھی۔اُن کی نماز جنازہ ہفتہ4جنوری کو بعد از نماز عصر ساڑھے چار بجے شیاقوٹیک میں ادا کی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں