500

CMوزیر زادہ کی درخواست پر عشریت چترال میں پانچ معذوروں پر مشتمل خاندان کے لئے ایک لاکھ روپے کی امداد کا حکم

چترال۔/وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوامحمودخان نے اپنے اسپیشل اسسٹنٹ وزیر زادہ کی درخواست پر عشریت چترال میں پانچ معذوروں پر مشتمل خاندان کے لئے ایک لاکھ روپے کی امداد کا حکم جاری کردیا ہے۔سوشل میڈیا میں تصویر وائرل ہونے پر وزیر زادہ نے یکم جنوری کو چیف منسٹر سے ملاقات کے دوران ان کے نوٹس میں لایا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں