284

برف باری اور دیر سائڈ پرع برفانی تودے گرنے کی وجہ سے لاواری ٹنل روڈ ھر قسمی ٹریفک کے لیے بند ڈی پی او چترال

حالیہ برف باری اور دیر سائڈ پر برفانی تودے گرنے کی وجہ سے لاواری ٹنل روڈ ھر قسمی ٹریفک کے لیے بند ھے۔ عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سفر سے گریز کریں ۔ این ایچ اے، ایڈمنسٹریشن اور چترال پولیس روڈ کو کھولنے میں مصروف ہیں ۔ شہریوں کو مذید پیش رفت سے آگاہ کریں گے۔ ڈی پی او چترال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں