حالیہ برف باری اور دیر سائڈ پر برفانی تودے گرنے کی وجہ سے لاواری ٹنل روڈ ھر قسمی ٹریفک کے لیے بند ھے۔ عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سفر سے گریز کریں ۔ این ایچ اے، ایڈمنسٹریشن اور چترال پولیس روڈ کو کھولنے میں مصروف ہیں ۔ شہریوں کو مذید پیش رفت سے آگاہ کریں گے۔ ڈی پی او چترال