244

اپر چترال کے لئے ذوالفقاراحمد تنولی پہلا ڈی پی او تعینات

صوبائی حکومت خئبرپختونخواہ نے منگل کے روز اپر چترال ضلع کا پہلا ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس سروس پاکستان  (پی ایس پی) کے ذوالفقار احمد تنولی اپر چترال کے ڈی پی او ہوں گے۔
وہ اس سے پہلے سوات میں پولیس ٹریننگ اسکول کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں