294

انتقال پُرملال،سنیئر صحافی گل حماد فاروقی کی چھوٹی بہن پشاور میں انتقال کرگئی۔

سنیئر صحافی گل حماد فاروقی کی چھوٹی بہن پشاور میں انتقال کرگئی۔وہ گذشتہ کچھ عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج تھی۔اُنہیں نوشہرہ میں سپرد خاک کیا جائیگا۔
گل حماد فاروقی نے تمام دوست احباب سے درخواست کی ہے کہ وہ تعزیت کیلئے نوشہر آنے کی زحمت نہ کریں وہ چند دنوں میں واپس چترال آرہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں