Site icon Daily Chitral

قادر ناصرکو ریجنل میونسپل آفیسرملاکنڈ ڈویژن تعینات

تحصیل میونسپل آفیسر(ٹی ایم او) چترال قادر ناصرکو ریجنل میونسپل آفیسرملاکنڈ ڈویژن تعینات کردیا گیا. خیبرپختونخوا لوکل کونسل بورڈ کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق قادرناصربی پی ایس 18(ایڈمن کیڈر) کو فوری طور پر ملاکنڈ ڈویژن کیلئے ریجنل میونسپل آفیسرتعینات کردیا گیا .

Exit mobile version