324

بوائز سکاوٹنگ چترال پشاور کے تحت پشاور میں شجر کاری مہم کا آغاز

پشاور(نامہ نگار)ہفتہ کے روز ایم پی اے ہاسٹل پشاور میں بوائز سکاوٹنگ چترال کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کا افتتاح رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پشاور کے ناظم اعلی مولانا احسان الحق،جمعیت علماء اسلام لوئر چترال کے ناظم اطلاعات قاضی نسیم،جمعیت علماء اسلام اپرچترال کے نائب امیر مولانا فتح الرحمن،جمعیت علماء اسلام اپرچترال کے ناظم مالیات میرزا عالم صوبیدار اورسابق ممبر ڈسٹرک چترال حبیب الدین نے کیا۔انہوں نے کہاکہ ہم اہلیان چترال سے گزارش کرتے ہیں کہ اس شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ لے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں