261

وی سی سی زرگراندہ کی جانب سے مستحق خاندانوں میں سلائی مشینوں کی تقسیم

چترال(بشیر حسین آزاد) وی سی سی زرگراندہ کے عہدہ داران مسرور علی شاہ،ناصر احمد اور منظور احمد ایڈوکیٹ نے گذشتہ روز زرگراندہ کے چار مستحق خاندانوں میں پروٹیکٹیڈ ایریاز منیجمنٹ پراجیکٹ (PAMP) کی طرف سے دی گئی سیلائی مشینیں تقسیم کی۔چونکہ مستحق خواتین کی تعداد پندرہ تھی اس لئے قرعہ اندازی کے ذریعے فیصلہ کرکے چار خاندانوں کو مشینیں دی گئیں۔یہ مشینیں چترال گول نیشنل پارک سے ملحق وی سی سی میں پراجیکٹ کے ذریعے تقسیم کی گئی۔اس سے پہلے مرغیوں کے یونٹس،ہنی بکس اور مویشیوں کے ادویات بھی دی گئی۔کمیونٹی کو فیصلہ سازی میں شریک کرنے پر گاؤں کے عمائدین نے ڈی ایف او (PAMP) نعمت اللہ خان اور دوسرے زمہ داروں کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ آئیندہ متعلقہ ادارہ کے ساتھ ملکر تحفظ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں