305

جمیعت سیلف اسسمنٹ ٹیسٹ 2020 کے حوالے سے اسلامی جمیعت طلبہ کے زیراہتمام چترال میں ٹیسٹ کا انعقاد

چترال(شہریار بیگ) جمیعت سیلف اسسمنٹ ٹیسٹ 2020 کے حوالے سے اسلامی جمیعت طلبہ کے زیر اہتمام چترال ماڈل کالج اینڈ سکول میں ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جو جمیعت کا آٹھوان ٹیسٹ پروگرام تھا.حالیہ ٹیسٹ پروگرام میں دو سو سے زائد طلبہ طالبات نے شرکت کی.اس ٹیسٹ کا مقصدطلبہ کے اندر چھپے ہوئے صلاحتیوں کواجاگر کرنا ہے. اس سلسلے میں اسلامی جمیت طلبہ بھر پورکردار ادا کر رہی ہے.اس ٹیسٹ میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں ایوارڈز 27فروری کو کامرس کالج چترال کے پروگرام میں تقسیم کئے جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں