274

سابق ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسرابیٹ آباد کے ناگہانی وفات پرڈسٹرکٹ اکاونٹس افیسرچترال میں سردارمحمدسلیم کے زیرصدارت تعزیتی اجلاس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفس چترال میں ڈسٹرکٹ اکاونٹس افیسر سردار محمد سلیم کے زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق ڈسٹرکٹ اکاونٹس افیسر ایبٹ آبادآفیسرخان کے ناگہانی وفات پران کے پسماندگا ن کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر مرحوم کے روح کی ایصال ثواب اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی۔اجلاس میں اڈیٹررایسوسی ایشن کےچیئرمین عبدالقادراورتمام اسٹاف موجودتھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں