392

مستوج پرکوسپ کے نوجوان مجتبیٰ حسین کا پشاور میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹیو آنے کی اطلاعات

مستوج پرکوسپ کے نوجوان مجتبیٰ حسین کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ پشاور پہنچانے پر کرونا وائرس کے لئے ان کا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے جس سے چترال کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یہ بات یا د رہے کہ انہیں جمعہ کے دن مشتبہ مریض کے طور پر پشاور پہنچادیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں