302

اپرچترال کے عوام الناس کوہدایت کی جاتی ہے کہ فی لحال ایک ہفتے تک غیرضروری طورپراپنے گھروں سے نکلنے سے گریزکریں /ای اے سی معظم خان

اپرچترال(نامہ نگار)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپرچترال مستوج معظم خان نے اپنے دفترسے جاری کردہ اعلامیے میں ہرخاص وعام کومطلع کیاجاتاہے کہ اس وقت پورے ملک میں کروناوائرس پھیلنے اندیشہ ہے۔لہذا تمام عوام الناس کوہدایت کی جاتی ہے کہ فی لحال ایک ہفتے تک غیرضروری طورپراپنے گھروں سے نکلنے سے گریزکریں۔اورجتناہوسکے احتیاطی تدابیراپنائیں تمام ایس ایچ اوصاحبان اپرچترال اپنے اپنے علاقوں میں ان ہدایت پرعمل درآمدکویقینی بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں