344

چترال پر اللہ پاک کا خاص کرم،چترال سے تعلق رکھنے والے کرونا کے دو مشتبہ مریضوں کے رزلٹ نگٹیو

چترال/ گذشتہ دنوں چترال سے کرونا وائرس کے دو مشتبہ مریضوں کو ٹیسٹ کے لئے پشاور منتقل کیا گیا تھا جس میں سے ایک پرکوسپ مستوج کے شجاع الرحمن جبکہ دوسرا چترال جغورسے تعلق رکھنے والا حنیف اللہ ولد میر ضت اللہ شامل تھے۔جن کا پشاور میں ٹیسٹ کیا گیا جن کی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں