266

اوگرا نے ماہ اپریل کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

اسلام آباد/ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 39 روپے 22 پیسے کی کمی۔ مارچ کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 90 روپے 45 پیسےمقرر۔ ایل پی جی کے 11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 463 روپے 17 پیسے کمی۔ اپریل کے مہینے کیلئے ایل پی جی کے 11.8 کلو گھریلوسلنڈر کی قیمت 1067 روپے مقرر۔ مارچ میں 11.8 کلو گھریلوسلنڈر کی قیمت 1530.17 روپے مقررتھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں