338

جر نلسٹ فا ﺅنڈیشن کی کال پر ملک بھر میں” صحافی تجھے سلام”ڈے منایا گیا

اسلام آباد(نامہ نگار) جرنلسٹ فا ﺅنڈیشن نے ملک بھر میں30مارچ2020کو” کورونا وبائ“کیخلاف پا ک فو ج،ڈاکٹرز اور دیگر قانون نافذ کر نے والے اداروں کے ہمراہ فر نٹ لا ئن کا کردار ادا کر نے پر صحافیوں اور میڈ یا ورکرز کو خراج تحسین پیش کر نے کیلئے”صحافی تجھے سلام”ڈے منایا۔ ملک بھرسے سیاسی،سماجی،صحافتی،مذہبی شخصیات سمیت مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے صحافیوں کو سلام اور خراج تحسین پیش کیا ۔ رکن اسمبلی علی گو ہر، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چو ہدری، سابق وفا قی وزیر شیخ آفتاب، رہنما پی ٹی آئی کنزہ اقتدار،سابق چیئر مین اکادمی ادبیات افتخار حسین عارف، شیر افضل ملک پروگرام آفیسر قائد اعظم لائبریری لا ہو ر،سینئرصحافی حاجی نواز رضا، فو زیہ شاہد، سابق صدر نیشنل پر یس کلب شکیل قرار، سابق سیکرٹری نیشنل پر یس کلب انوررضا،سابق نائب صدر نیشنل پر یس کلب ڈاکٹرسعدیہ کمال،رہنماءپیپلز پارٹی عالمگیرخان،سائیکالوجسٹ ڈاکٹرشازیہ ،ڈاکٹر حیدر واجد(پمز)سیاسی رہنما ءجا وید انتظار،رہنماءجماعت اسلامی بلال اظفر عباسی،چیئر مین میڈیا ایکشن فو رس مظہر اقبال،مرکزی صدر سندھ یونین آف جر نلسٹ ایم ارشاد خان، صدر آر آئی یو جے عامر سجادسید،سیکرٹری ایم ڈبلیوں شیخ و حید، صدر ربجا نثار احمد، مر کزی صدر پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک ڈاکٹر با بر افضل، صدر پنجاب ٹیچر یو نین ڈسڑکٹ را ولپنڈی عمران قاضی،جنرل سیکرٹری ایجوکیٹر ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ را ولپنڈی اخیان گل،امیر جماعت اسلامی بہاولپور نصر اللہ خان،جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی حلقہ259جام ضیاالرحمان آرائیں،مرکزی صدر یو تھ اسمبلی ہیو من رائٹس با بر سلیم،چیئر مین یو سی کھنہ ڈاک ملک وسیم ثنائ،مائدہ صنم عباسی ایڈووکیٹ، سماجی رہنما سلیم بلوچ،فصیح جمیل ایڈووکیٹ، سماجی رہنما ڈاکٹر احسان ہا شمی، سینئر صحافیوں اصغر علی مبارک، ڈاکٹر ذکر یا(فیصل آباد)راﺅخلیل، محمود عباسی، انتظار مہدی، سجاد حیدر ملک،علی رند، رفعت علی قیصر،میڈیا کو آرڈی نیٹر ریسکیو1122 فا روق بٹ،کو آرڈنیٹر جرنلسٹ فا ﺅنڈیشن بہاولپور را ئے خالد محمود کھرل،کو آرڈنیٹر جرنلسٹ فا ﺅنڈیشن رحیم یا رخان جام اصغر،کو آرڈنیٹر جرنلسٹ فا ﺅنڈیشن حاصل پو ر سلمان گل،کو آرڈنیٹر جرنلسٹ فا ﺅنڈیشن بھلوال ملک اقبال،کو آرڈنیٹر جرنلسٹ فا ﺅنڈیشن بہاولنگر خرم شہزاد،کو آرڈنیٹر جرنلسٹ فا ﺅنڈیشن ڈی آئی خان تو قیر زیدی،کو آرڈنیٹر جرنلسٹ فا ﺅنڈیشن کنجوانی ملک فا روق،نائب صدر کنجوانی پر یس کلب حمید شفیقی،کو آرڈنیٹرجرنلسٹ فا ﺅنڈیشن جھڈو(سندھ عظیم آرائیں)کو آرڈنیٹر جرنلسٹ فا ﺅنڈیشن جھنگ شفقت سیال،کو آرڈنیٹرجرنلسٹ فا ﺅنڈیشن چترال کمال عبدالجمیل ،کو آرڈینیٹر جرنلسٹ فا ﺅنڈیشن ملتان،کو آرڈنیٹر جرنلسٹ فا ﺅنڈیشن لا ہور،کو آرڈنیٹر جرنلسٹ فا ﺅنڈیشن پشاور،کو آرڈنیٹرجرنلسٹ فا ﺅنڈیشن آزاد کشمیر،کو آرڈنیٹرجرنلسٹ فا ﺅنڈیشن سوات،کو آرڈنیٹر جرنلسٹ فا ﺅنڈیشن سرگودہا سمیت اہم شخصیات نے صحافیوں، میڈیا ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا اور ٹیم جرنلسٹ فا ﺅنڈیشن پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔
ضلع دیر اپر کے سنیئر صحافی اور پریس کلب کے سابق صدر سید زاہد جان نے سلام صحافی ڈے منانے کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے صحافیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی، انہوں نے جرنلسٹ فاﺅنڈیشن کے اقدام کی تعریف کرتے ہوئے اپنی طرف سے ہر قسم تعاﺅن کا یقین دلایا۔
چترال سے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے اپنے پیغام میں کہا کہ میڈیا کا شعبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، صحافی اور میڈیا ورکر موجودہ حالات میں تمام تر مشکلات کے باوجود اپنی ذمہ داریاں مثبت انداز میں ادا کر رہے ہیں۔
چترال میں جرنلسٹ فاﺅنڈیشن کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن ، جمعیت علماءاسلام چترال لوئر کے امیر مولانا عبدالرحمن، سنیئر نائب امیر قاری جمال عبدالناصر، ضلع اپر چترال کے امیر مولانا فتح الباری نے موجودہ حالات میں صحافی برادری کی خدمات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کا یہ اہم طبقہ تمام تر مشکلات اور تکالیف کے باوجود اپنی ذمہ داریاں احسن طرےقے سے پیش کر رہی ہے جو کہ لائق تحسین ہے۔
ہدیت الہادی کے مرکزی چیئر مین رضیت با اللہ نے صحافی تجھے سلام ڈے منانے پر جرنلسٹ فاﺅنڈیشن کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ہم صحافی برادی کی خدمات کے معترف ہیں۔ اپر چترال کی سب سے بڑی عوامی تنظیم تحریک حقوق عوام کے ترجمان محمد پرویز لال نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں