74

بی بی حلیمہ ڈی ڈی او چترال کو پرنسپل جی جی ایچ ایس بروزی چترال..مہر النساء کو ڈی ای او چترال لوئرلگا دیا گیا

پشاور/۔خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ ابتدائی و ثانوی کے انتظامی کیڈر کی گریڈ 18اور 19کی 24فی میل افسروں کی تقرریوں و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں ٗ تبدیل ہونے والیوں میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز شامل ہیں اس ضمن میں جاری اعلامیہ کے مطابق عصمت آراء قریشی کو ڈی ای او اپر کوہستان ٗ دلشاد بیگم ڈی ای او سوات کو دیر اپر ٗ پروین بیگم کو ڈدی ای او ہنگو ٗ نغمانہ سردار کو ڈدی ای او مانسہرہ ٗ فرزانہ سردار کو ڈی ای او مردان ٗ الفت بیگم ڈی ای او چارسدہ کو پشاور ٗ ثمینہ غنی ڈی ای او پشاور کو صوابی ٗ شمیم اختر ڈی ای او مردان کو سوات ٗ ریحانہ یاسمین ڈی ای او ایبٹ آباد کی خدمات ڈائریکٹریٹ ایجوکیشن ٗ سید انجم کو ڈی ای او ڈی آئی خان۔ زیب النساء کو ڈی ای او کرک ٗ ثریا بیگم کو ڈی ای او بنوں ٗ صابرہ پروین ڈی ای او ٹانک کو لکی مروت ٗ زہرہ بیگم ڈی ای او بٹ گرام ٗ صوفیہ تبسم ڈی ای او صوابی کو چارسدہ ٗ زبیدہ خٹک کو ڈی ای او لوئر کوہستان ٗ حبیبہ ڈی ای او دیر اپر کو پرنسپل جی جی ایچ ایس ایس دیر خاص ٗ بی بی حلیمہ ڈی ڈی او چترال کو پرنسپل جی جی ایچ ایس بروزی چترال ٗ عطیہ سلطانہ ڈی ای او نوشہرہ کی خدمات ڈائریکٹریٹ ایجوکیشن ٗ فہمیدہ ڈی ای او ملاکنڈ کی خدمات ڈائریکٹریٹ ایجوکشن ٗ مہر النساء کو ڈی ای او چترال لوئر اور عابدہ پروین ڈی ای او صوابی کو ڈی ای او نوشہرہ لگا دیا گیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email