344

چترال کے نواحی گاوں جغورشوت میں نوجوان کی پراسرارموت

چترال(نامہ نگار)چترال کے نواحی گاوں جغورشوت میں ایک نوجوان وسیع الدین ولدضیاءالدین عمرتقریباچھبیس سال اپنے کمرے میں مردہ پایاگی جس کی اطلاع ریسکیو1122اورپولی کودی گئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی ٹیم موقع پرپہنچ کرڈیڈباڈی کوڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیااس موقع پرچترال پولیس کے اہلکاربھی موجودتھے ۔فلحال یہ معلوم نہ ہو سکی ہے کہ جوان کی موت قتل ،خوکشی یاکوئی اوروجہ تاہم مقامی پولیس تفتیش کررہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں