228

اپر چترال،رحمت غازی ضلعی صدر، افتاب ایم طاہر جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی مقرر

چترال/ پاکستان تحریک انصاف اپر چترال کی کابینہ کی تقرری، رحمت غازی ضلع صدر مقرر، دیگر عہدہ داروں میں میراج خان سینئر نائب صدر،احسان اللہ نائب صدر۔میر جمشید احمدنائب صدر،افتاب ایم طاہر جنرل سیکرٹری،ذلفی ہنر شاہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،سرور الدین ڈپٹی جنرل سیکرٹری(مستوج تحصیل) قیوم خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری(موڑکہو تحصیل)، بابر فنانس سیکرٹری اور مختار سیکرٹری اطلاعات مقرر ہوگئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں