بونی(ذاکرذخمی سے)شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کے ہدایات کی روشنی میں محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے معظم خان ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج اور ربنواز خان تحصیلدار مستوج کے ساتھ اپر چترال کے مختلف بینکوں کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد لوگوں کو تنخواہوں کی وصولیوں کے دوران سماجی فاصلے اختیار