273

تھانہ عشریت کے حدود میں پیش آنے والے قتل کی واردات میں ملوث تمام ملزمان گرفتار

، لوئر ڈسٹرک میں منشیات کے خلاف جاری مہم میں چترال پولیس متحرک ۔۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ عشریت کے حدود میں مورخہ ٣ میء ٢٠٢٠کو جنگلات کے تنازعہ پر دو فریقین میں جھگڑے کے دوران مسمی خیال محمد کو اقبال اور دیگر 6ساتھیوں نے قتل کیا تھا۔ تھانہ عشریت کے ایس ایچ او نے بروقت کاروائی کرتے ہوۓ قتل کے مقدمہ میں ملوث تمام نامزد ملزمان کو گرفتار کیا ۔
چترال ڈسٹرکٹ میں منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاءون میں تھانہ عشریت کے ایس ایچ او اسرار احمد نے کاروائی کرتے ہوۓ 3377 گرام چرس برآمد کی اس کے علاوہ تھانہ چترال کے ایس ایچ او سجاد حسین نے 115 گرام چرس برآمد کی- مزید تفتیش جاری ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں