367

پاکستان تحریک انصاف چترال کے جنرل سکرٹری شہزادہ فصیل صلاح الدین کی جانب سے دروش کے مختلف متاثریں میں امدادی پیکیچ تقسیم

چترال/)پاکستان تحریک انصاف لوئر چترال کے جنرل سکرٹری شہزادہ فصیل صلاح الدین کی جانب سے دروش کے مختلف متاثریں میں امدادی پیکیچ تقسیم۔ منگل کے روز پاکستان تحریک انصاف ضلع لوئر چترال کے نو منتخب جنرل سکرٹری شہزادہ فیصل صلاح الدین نے دروش کے مختلف کرونا مثاثرین مستحق خاندانون میں امدادی پیکیچ اشیائے خورد نوش تقسم کیا۔اس موقع پر جنرل سکرٹری پاکستان تحریک انصاف لوئر چترال شہزادہ فیصل صلاح الدین کا کہنا تھا کہ دروش کے متختلف دیہات کے مستحق خاندانوں کو مزید امدادی پیکیچ دیئے جائیں گے ایک ہی ٹائم میں یہ تمام عمل انہتائی مشکل ھے لہدا باری باری تمام۔مستحق افراد تک امدادی پیکیچ پہنچایا جائے۔اج سے اس مہیم کا اغاز ھوا۔انشاءاللہ اس امدادی سلسلے کو اخری کرونا متاثر تک جاری رکھنے کی کوشیش کریں گے۔یاد رھے یہ امداد پیکیچ زاتی حیثیت پہ دی جارہی ھے کسی ادارے کی جانب سے نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں