274

صادق آمین پشاورمیں مقیم چترالیوں کے محسن تھے۔اُن کی رحلت سے چترالیوں کو بڑا نقصان ہوا/سابق تحصیل نائب ناظم فخرالدین

چترال (نامہ نگار)سابق تحصیل نائب ناظم اپرچترال فخرالدین نے معروف سیاسی وسماجی شخصیت صادق آمین کے وفات پراظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا کرے ، لواحقین کو صبر اور حوصلہ عطا فرمامیں۔صادق آمین پشاورمیں مقیم چترالیوں کے محسن تھے۔اُن کی رحلت سے چترالیوں کو بڑا نقصان ہوا۔اُن کی سیاسی اور سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں بہت مخلص اور بااصول انسان تھے، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطاءکرے(آمین ثمہ آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں