265

معروف سیاسی اور سماجی شخصیت مرحوم صادق امیں کے روح کے ایصال ثواب کے لیے دبئی میں قران خوانی

معروف سیاسی اور سماجی شخصیت مرحوم صادق امیں کے روح کے ایصال ثواب کے لیے دبئی میں قران خوانی کا اہتمام کیا گیا چونکہ دبئی میں لاک ڈاون اور سوشل ڈسٹنس کی وجہ سے تمام ممبران ایک جگہ جمع ہونے کی بجاے انفرادی طور پر اپنے اپنے جہگوں میں ہی رہ کر قران خوانی اور دعا کرنے کا اہتمام کیا گیا تھا جس کے لیے چترال ویلفیر اسوسی ایشن دبئی کے صدر اور سماجی شخصیت جناب حاجی محمّد ظفر صاحب اور پاکستان پپلز پارٹی ابو ظہبی کے نایب صدر نظار ولی شاہ نے چترال سے تعلق رکھنے والے ممبرون سے رابطہ کرکے انہیں اپنے اپنے کمروں اور کیمپوں میں قران خوانی کرنے کے لیے کہا تھا اسی طرح یو اے ای کے مختلف علاقوں اور کیمپوں رہنے والے چترالیوں نے اس نیک کام میں حصہ لیا جس میں صادق امین مرحوم کے لیے دعاے معفرت کے علاوہ چترال کے معروف صحافی روزنامہ شندور کے ایڈیٹر جناب محمدُ مجاہد کی جلد صحتیابی کے لیے بھی دعایں کی گئی جو کہ انکا کورونا ٹسٹ پوزٹیو انے کی وجہ سے پشاور میں زیر علاج ہے۔ ۔۔اس کے علاوہ دبئی میں رہہنے والے مختلف علاقوں کے رہنے والے چترالیوں نے صادق امین کی وفات پر گہرے رنج و عم اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جس میں انجنیر عبدول فتاح،انجنیئر حسین نادر جان ،ظفر الدین لال ، عزیز احمد۔ ۔معروف شاعر شاہ علی پردیسی۔ عبدلولی عاصی ،ظفر سیرنگ۔ ۔رہنما اے پی ایم ایل اتالیق محمد صابر۔ ۔معروف شحصیت شیر اسرارالدین، سنگین علی، افضل سید، نذیر احمد ۔سوشل ورکر محمد شریف، زارنادر ، اسرار ، میر سبحان الدین، محمد نواز ، علی شیر المتوا۔ قاضی عمیر احمد سعید ۔چراع حسین تریچوی۔ محمد ذار، قاسم علی شامل ہیں اس موقع پر حاجی محمد ظفر صاحب نے مرحوم کو خراج تحسین و عقیدت پیش کرتے ہوے کہا کہ صادق امین ایک انتہای دلیر اور عظیم انسان تھا انکی کمی ہمیشہ محسوس کی جاے گی۔ ۔نظارولی شاہ نے اپنے پیعام میں کہا ہے کہ چترال ایک نامور بیٹے سے محروم ہو گیا اللہ‎ پاک انکو جنت میں اعلی مقام فرمایے ۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں