283

پی اے چترال اور ڈپٹی کمشنر چترال کے مابین تنازعہ کے بارے میں جمیعت علماء اسلام چترال حسب سابق اپنی موقف پر قایم ہے؛/ قاری جمال عبدالناصر

چترال۔ممتازعالم دین وسینئر نایب امیر جمیعت علماء اسلام چترال خاص قاری جمال عبدالناصر نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ایم پی اے چترال اور ڈپٹی کمشنر چترال کے مابین تنازعہ کے بارے میں جمیعت علماء اسلام چترال حسب سابق اپنی موقف پر قایم ہے کمشنر ملاکنڈ کے ساتھ چترال میں کفتو شنید کی ناکامی کے بعد ضلعی جمیعت نے اس تنازعہ کے بارے میں تمام صورت حال صوبائ جمیعت کے قایدین کے سامنے پیش کی صوبائ جمیعت تمام حقایق سے معلومات کے بعد اس مسلے کو حل کرنے کے لئےتمام اختیارات اپنے پاس رکھ لئے ہیں ضلعی جمیعت صوبائی جمیعت کے احکامات کا پابند ہے اب جو بھی ہدایات صوبائ جمیعت کے ہونگے ان پر ہم عمل پیرا ہونگے اس مسلے کے سلسلے میں چترال کی جمیعت کے تمام ساتھیوں میں یقینی طور پر انتہائ تشویش کا ہونا ایک سیاسی بیداری اور جمیعت سے محبت کا ثبوت ہے جس کی ہم ضلعی جمیعت کے زمہ داراں قدر اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ہمیں اپنے تمام ساتھیوں کی مثبت سوچ پر فخر ہے چونکہ اب یہ مسلہ ہمارے صوبائ قایدین کے ہاں زیر بحث ہے ہم اور اپ سب اپنے صوبائ قایدین کی ہدایات پر عمل پیرا رہتے ہوئے جمیعت کی ساکھ کو مزید تقویت دے سکتے ہیں ہمارا ضلعی امیر حضرت مولانا عبدالرحمان صاحب اب بھی پشاور میں قایدین سے رابطہ میں ہیں جبکہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیاء میں جمیعت کی موقف کی بھی وضاحت کر چکے ہیں لہازا جمیعت کے تمام ساتھی اپنے قایدین کی ہدایات پر عمل پیرا رہیں تو ہم سب کے لئے بہتر ہے قاری جمال ایم پی اے چترال اور ڈپٹی کمشنر چترال کے مابین تنازعہ کے بارے میں جمیعت علماء اسلام چترال حسب سابق اپنی موقف پر قایم ہے کمشنر ملاکنڈ کے ساتھ چترال میں کفتو شنید کی ناکامی کے بعد ضلعی جمیعت نے اس تنازعہ کے بارے میں تمام صورت حال صوبائ جمیعت کے قایدین کے سامنے پیش کی صوبائ جمیعت تمام حقایق سے معلومات کے بعد اس مسلے کو حل کرنے کے لئےتمام اختیارات اپنے پاس رکھ لئے ہیں ضلعی جمیعت صوبائی جمیعت کے احکامات کا پابند ہے اب جو بھی ہدایات صوبائ جمیعت کے ہونگے ان پر ہم عمل پیرا ہونگے اس مسلے کے سلسلے میں چترال کی جمیعت کے تمام ساتھیوں میں یقینی طور پر انتہائ تشویش کا ہونا ایک سیاسی بیداری اور جمیعت سے محبت کا ثبوت ہے جس کی ہم ضلعی جمیعت کے زمہ داراں قدر اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ہمیں اپنے تمام ساتھیوں کی مثبت سوچ پر فخر ہے چونکہ اب یہ مسلہ ہمارے صوبائ قایدین کے ہاں زیر بحث ہے ہم اور اپ سب اپنے صوبائ قایدین کی ہدایات پر عمل پیرا رہتے ہوئے جمیعت کی ساکھ کو مزید تقویت دے سکتے ہیں ہمارا ضلعی امیر حضرت مولانا عبدالرحمان صاحب اب بھی پشاور میں قایدین سے رابطہ میں ہیں جبکہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیاء میں جمیعت کی موقف کی بھی وضاحت کر چکے ہیں لہازا جمیعت کے تمام ساتھی اپنے قایدین کی ہدایات پر عمل پیرا رہیں تو ہم سب کے لئے بہتر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں