چترال (محکم الدین) ساڑھے چار ہزار سال قدیم کالاش تہوار چلم جوشٹ(جوشی) کرونا وائرس کے خوف کے سائے میں بھی حسب روایت ڈھول کی تھاپ پر اپنی تمام رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیرہوا۔ فیسٹول کے اختتامی رسوم کی آدائیگی کے موقع پر معاون خصوصی وزیر اعلی خیبر پختونخوا برائے اقلیتی امور وزیر زادہ بھی موجود تھے۔ جنہوں نے اس موقع