319

چترال پولیس کا ایک اور زبردست کارروائی گبور کے مقام پر دو ملزمان کو چھ کلو گرام منشات کے ساتھ گرفتار کرلیا

چترال پولیس کا ایک اور زبردست کارواٸی
انچارچ چوکی پراپیگ اے ایس اٸی محمد عجم لال کو خفیہ اطلاع ملی کہ افعانستان سے ملزمان منشیات کی بھاری کھپ لیکر نورستان افغانستان سے گاوں گبور میں داخل ھو چکے ھیں محمد عجم لال نے اپنے ماتحت دو پولیس جوانوں ۔۔۔۔۔۔کو ساتھ لیکر ملزمان کے تاک میں گبور جاکر دو ملزمان کو چھ کلو گرام منشات کے ساتھ گرفتار کیا اور ملزمان سے چھ کلو چرس برامد کرکے ملزمان زیر تفتش ھے ھم باالحوص اے ایس اٸی محمد عجم اور ان کے ٹیم اور ڈی پی او چترال ایس ڈی پی او لٹکوھ ایس ایچ او گرمچشمہ کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں ۔یاد رھے کہ محمد عجم لال ایک دیانتدار اور پیشہ ور پولیس افسر کے طور پر جانا جاتا ھے ۔۔ھم مزکورھ افراد کو منشیات کے خلاف کامیاب کارواٸی پر سلام پیش کرتے ھیں امید کرتے ھیں کہ موجودھ ڈی پی او کی سربراھی میں چترال پولیس منشیات جیسے لعنت کا خاتمہ کرٸنگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں