235

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اپر چترال میں ماسک تقسیم

اپرچترال/ڈپٹی کمشنراپرچترال شاہ سعود نے ڈی،پی،اواپرچترال ذولفقا ر احمد تنولی کے ہمراہ اپرچترال میں عوام الناس میں ماسک تقسیم کیے۔ جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔ انہوں نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے اور ماسک کی اہمیت کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دی اور ان کو ماسک کا استعمال یقینی بنانے کے حوالے سے سختی سے تاکید بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں