Site icon Daily Chitral

چترال کے شیر وزیر آف ریشن ایس پی ٹیلی کمیونکیشن پشاور تعینات

چترال(نمائندہ ) چترال کے قابل فخرفرزند شیر وزیر آف ریشن کو ایس پی ٹیلی کمیونکیشن پشاور تعینات ہونے پر دل کی گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ۔یاد رہے کہ شیر وزیر  انتہای فرض شناس اور قابل پولیس افسر ہیں اس سے پہلے انکی اعلی کارکردگی اور فرض شناسی کو انکے محکمہ اور حکومت کی طرف سے سراہا گیا ہے۔

Exit mobile version