رومبور (فتح اللہ کلاش سے) سینیٹر محمد طلحہ محمود کا فلاحی تنظیم، محمد طلحہ محمود فانڈیشن کی جانب سے وادی کالاش رومبور کے 100 مستحق گھرانوں میں راشن پیکچ تقسم کیا گیا ۔راشن پیکچ میں 5 کلو گھی 20 کلو آٹا 10 کلو دال 10 کلو چاول شامل، اس موقع پر ایم پی اے وزیر زادہ ، سابق ایم پی اے مولانا عبد الرحمن امیر جمیعت العلماء اسلام ، جنرل سیکرٹری حافظ انعام میمن و دیگر جمعیت العلماء اسلام کے عہدیداران موجود تھے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ انعام میمن نے کہا کہ ہم سینکڑوں مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کر رہے ہیں رومبور کے بعد وادی کالاش بمبوریت اور بریر میں بھی راشن تقسیم کرینگے ہم انسانیت کی بلا تفریق خدمت کا عزم رکھتے ہیں انشاء اللہ ہم وادی کالاش کے تینوں وادیوں کے مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کرینگے۔ معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ نے کہا کہ