666

ممتازقانون دان ایاز زرین اور افضل خان زرین کی سینئرپبلک پروسیکیوٹر گریڈ 19 میں ترقی

چترال (نامہ نگار)دارالعدل چترال پروسکیوسن ڈیپارٹمنٹ کے ضلعی پروسیکیوٹرممتازقانون دان ایاز زرین اور پبلک پروسیکیوٹر محمد افضل خان زرین کوترقی دیکر سینئر پبلک پروسیکیوٹرز بنا دیے گیے۔ اس سے پہلے دونوں افسران کو اعلیٰ عدلیہ کے چیف جسٹس کی جانب سے ماڈل کورٹ چترال میں بہترین عدالتی معاون کے ایوارڈ بھی مل چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں