297

اطلاع ۔گمشدگی

مطلع کیا جارہا ہے کہ میرا تحقیقی ڈیٹا (یو ایس بی) کھو گیا ہے جس میں حسیب نسب ، سادات اور چترال کے دوسرے لوگوں سے متعلق مضامین موجود تھے۔ لہذا یہ بتایا جارہا ہے کہ کسی بھی شکل میں اس معلومات کے کسی بھی حصے کی اشاعت کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔

امیر حمزہ
زیت چترال۔
15 جون 2020

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں