اپرچترال(محمد ذاکرزخمی)طلحہ محمود فاونڈیشن پاکستان کے سنیٹر طلحہ محمود ایک روزہ دورے پرگذشتہ روز اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی پہنچ گئے۔ جمعیت علماء اسلام اپرچترال کے امیر شیرکریم شاہ،سینئر نائب امیر مولانا فتح الباری،سابق تحصیل ناظم مولانا محمد یوسف اور جمعیت کے دیگر سرکردہ ارکان اُن کے استقبال کے لیے موجود تھے۔لوئیر چترال کے امیرِ جمعیت علماء اسلام مولانا عبد الرحمن بھی آپ کے ساتھ موجود تھی۔ اپر چترال پہنچے پر اُن