255

ڈسٹرکٹ سیٹلمنٹ آفیسرچترال فدالکیرم کوگریڈ18ترقی دے دی

چترال(ڈیلی چترال) خبیرپختونخواحکومت نے مختلف سرکاری محکموں میں تعینات گریڈ17کے کئی افسران کومستقبل بنیادپرگریڈ18ترقی دے دی ہے جس میں سیٹلمنٹ آفیسرچترال فدالکیرم بھی شامل ہیں۔جن کاتعلق چترال خوبصورت اوردلکش وادی شغورتحصیل لٹکوہ سے ہے۔فدالکیرم ڈیزاسٹرمینجمنٹ آفیسرچترال اوراسسٹنٹ کمشنر شانگلہ رہاہے۔اس وقت چترال میں ڈسٹرکٹ سیٹلمنٹ آفیسرچترال کی حیثیت سے فرض منصبی انجام دے رہے۔

Print Friendly, PDF & Email