243

ریٹائرڈ ماسٹر مولوی جان وفات پاگئے..مرحوم اختر اقبال سی ای او (اے کے ڈی این)جاوید اقبال،کے والد تھے

چترال(نمائندہ )ریٹائرڈ ماسٹر مولوی جان وفات پاگئچک ہیں۔وہ کنسر کے مرض میں مبتلا تھے۔مرحوم اختر اقبال سی ای او (اے کے ڈی این)جاوید اقبال،اظہر اقبال،نوید اقبال، اور سعود اقبال کے والد تھے۔ نماز جنازہ بروز منگل بعد نماز ظہر پولو گراؤنڈ چترال میں ادا کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں