341

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود تبدیل،ظہیر الاسلام کمشنر ملاکنڈ ڈویژن تعینات

پشاور/کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاضخان محسود کو تبدیل کرکے کمشنر ہزارہ ڈویژن تعینات کردیا گیا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، صوبائی مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس) کے بی پی ایس 20 آفیسر سید ظہیرالاسلام، جو اس وقت ہزارہ ڈویژن کے کمشنر کی حیثیت سے کام کررہے ہیں، کو کمشنر ملاکنڈ ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔

ظہیر الاسلام اس سے قبل مالاکنڈ ڈویژن کے کمشنر کی حیثیت سے بھی کام کر چکے تھے اور انہیں مارچ 2019 میں ہزارہ ڈویژن میں تبدیل کردیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں