308

لوئر چترال کے ڈی پی او نے ڈسٹرکٹ جیل کے سیکورٹی انتظامات کا معا ئینہ اور انکے مسائل سنے

چترال(نمائندہ  )لوئر چترال کے ڈی پی او عبد الحی خان (پی ایس پی) نے ڈسٹرکٹ جیل کے سیکورٹی انتظامات کا معا ئینہ کرکے سیکورٹی پر مامورجوانو ں سے ملکر اور انکے مسائل سنے۔ اُنہوں نے جیل سپرنٹنڈنٹ سے ملاقات کی۔جیل سپرنٹنڈنٹ نے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ڈی پی او عبدالحئی خان نے جیل کے چاروں اطراف کا فزیکل جائزہ لیااور جیل سیکورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے مزید نفری تعینات کرنے کے احکامات جاری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں