602

اظہار تشکر۔۔۔از طرف شراف الدین کشفی،ذاکر محمد زخمی اینڈ فیملی

اظہار تشکر۔۔۔از طرف شراف الدین کشفی،ذاکر محمد زخمی اینڈ فیملی
ہم اپنے اوپر گذرئے ہوئے المیہ جس میں میری شریک حیات،میرا بیٹا،بیٹی اور نواسی ایک روڈ حادثے میں شہید ہوئے تھے۔اپنی خاندان کی طرف سے اُن تمام رشتہ داروں اور دوستوں کا خصوصی شکریہ اداکرتاہوں کہ جنہوں نے دروافتادہ علاقے میں خود آکر ہماری حوصلہ افزائی کی،ٹیلیفون کئے اور سوشل میڈیا کے ذریعے ہمارے غم میں برابر شریک ہوئے۔ہم آپ سب کا یہ احسان کبھی بھی نہیں بھول پائینگے۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطاکرے۔امین
فرداًفرداًسب کا شکریہ ادا کرنا ہمارے لئے ممکن نہیں لہذا میڈیا کی وساطت سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔
منجانب سوگوران:۔
شراف الدین کشفی
ذاکر محمد زخمی
اسرار احمد،خالد خان ایس پی انوسٹیگیشن
محمد جاوید حیات
ایوب الرحمن
احسان الدین
ساکنان اُجنو تورکہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں